Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

53
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 7 Jahre
Schließen

S.AaleImran ayah 64-77

Frage 1 von 5

1

تحآجّون } کا روٹ ح ج ج ہے۔ جس کا معنی جھگڑا ہے }

Wähle eins der folgenden:

  • WAHR
  • FALSCH

Erklärung

Frage 2 von 5

1

شَئْیٌ‘ سے کیا مراد ہو سکتا ہے ’

Wähle eine der folgenden:

  • صرف انسان

  • صرف حیوانات

  • ہر چیز

Erklärung

Frage 3 von 5

1

کسی بھی قسم کے اختلاف کو دور کرنے کیلئے کس طرح کے مذاکرات کئے جائیں۔

Wähle eine der folgenden:

  • جھگڑا کیا جائے

  • اختلافی مسائل کو ابھارا جائے

  • ایسے معاملات سے بات شروع کی جائے جوباہمی دلچسپی کے ہوں

Erklärung

Frage 4 von 5

1

ابراہیمؑ کے قریب ترین لوگ کون ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • جو ان کے رشتہ دار ہیں

  • جو ان کی پیروی کریں

  • جو ان کے قوم سے ہیں

Erklärung

Frage 5 von 5

1

ہمارے دین میں غیر مسلم سے زیادتی کرنا۔۔۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • جائز ہے

  • ناجائز ہے

  • کوئی پکڑ نہیں

Erklärung