ازدادو‘ کا روٹ ذ ی د ہے۔ جس کا معنی گھٹنا ہے’
سبط کسے کہتے ہیں
بیٹی کی اولاد کو
بیٹے کی اولاد کو
ھائی کی اولاد کو
اہل کتاب کے علماء اپنی کتاب میں تحریف کردیتے تھے۔ کیسے؟
جلد میں تبدیلی
لفظوں میں تبدیلی
نام میں تبدیلی
معنى ميں تبدیلی
اسماعیلؑ کا ذکر کن انبیاء میں آتا ہے
صابر
آخری
پہلے
کس کی توبہ قبول ہوتی ہے
جو توبہ کرے اور اصلاح کرلے۔
جو مرنے کے بعد آخرت میں توبہ کرے۔
جو مرتے وقت توبہ کرلے