بطن‘ کا روٹ ب ط ن ہے۔ جس کا معنی پیٹ ہے ’
ریاح کس طرح کی ہوا ہے
تیز آندھی
خوشخبری لانے والی ہوا
یخ چلنے والی ہوا
یہودیوں کی بقاء کی كون سى دو صورتیں اللہ تعالی نے بتائی ہیں
اللہ سے تعلق مضبوط ہو
مال سے محبت مضبوط ہو
دوستوں سے تعلق مضبوط ہو
انسانوں سے تعلق مضبوط ہو۔
انسان کس کے دین پر ہوتا ہے
اپنے نفس کے
قریبی دوست کے
اپنے خاندان کے
اللہ تعالی کس مال کو قبول فرماتے ہیں
جو اپنا سب مال اللہ کو دے دے
جو خالص اللہ کے لئے ہو
ایمان کے ساتھ خرچ کیا جائے
جو وافر مقدار میں ہو