.ضعف ‘ کا روٹ ض ع ف ہے۔ جس کا معنی جسمانی ورزش ہے'
استکانت کا روٹ اور معنی کیا ہے
س ن ک ، دبے رہنا
س ک ن ، دبے رہنا
ک س ن ، دبے رہنا
.قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُلُ } کس بات کی تصدیق کرتی ہے }
محمدﷺ خاتم الرسل ہیں
نبیﷺ پہلے رسول ہیں
محمدﷺ سے پہلے بھی کئی رسول گزرے
نبیﷺ کے بعد بھی رسول آئیں گے۔
جنگِ احد میں شکست کی وجہ ۔۔۔
سستی و کاہلی
قلیل فوجی نفری
امیر کی نافرمانی۔
مالِ غنیمت کی حرص۔۔
احسان کیوں کریں
تاکہ دوسرے پر آپ کا رعب رہے
اللہ کی محبت کے لئے احسان کرنا چاہیئے
تاکہ دوسرا آپ کا ماتحت رہے