’مرافق‘ مرفق کی جمع ہے، جس کا روٹ ر ف ق ہے اور اس کا معنی ۔۔۔ٹیک لگانے کی جگہ ہے
طَيِّبًا ‘ سے مراد کیا ہے'
مہنگا، حلال ، خوشنما
پاک، حلال، پسندیدہ
اوسط درجے کا، حلال ، بیک کیا ہوا
وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ‘ سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے'
کسی کی محبت میں ہم عدل نہ کریں
صرف مخصوص حالات میں عدل سے کام لیں
کسی کی دشمنی ہمیں عدل سے نہ روک دے
وَقَالَ اللَّـهُ إِنِّي مَعَكُمْ‘ اس آیت کے حوالےسے اللہ کی مدد کب آتی ہے۔ '
متواتر روزے رکھنے سے
رسولوں پر ایمان لانے سے اور ان کی مدد کرنے سے
ہر سال حج کرنے سے
نماز قائم کرنے اور زکوۃ دینے سے
اللہ سے کیا ہوا عہد توڑنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے
کوئی واضح فرق نہیں ہوتا
دل سخت ہوجاتے ہیں
رویہ میں خیانت آجاتی ہے
اللہ تعالی معاف کردیتا ہے