Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

25
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 6 Jahre
Schließen

S.Al Maida ayah 51- 66

Frage 1 von 5

1

وَلِيُّكُمُ کا روٹ و ل ی ۔ جس کا معنی دلی دوست جو رازداں ہوتا ہے۔

Wähle eins der folgenden:

  • WAHR
  • FALSCH

Erklärung

Frage 2 von 5

1

مسلمانوں کے مدینہ آنے سے پہلے وہاں کون کون سی قومیں آباد تھیں

Wähle eine der folgenden:

  • یہود

  • یہود و نصاری

  • یہود، نصاری اور مشرکین

Erklärung

Frage 3 von 5

1

مسلمانوں کو غیر مسلموں کے ساتھ کیسی دوستی نہیں رکھنی چاہیئے

Wähle eine der folgenden:

  • جو مال کو خطرے میں ڈالدے۔

  • جو دین کو خطرے میں ڈالدے

  • جو رشتہ داروں کو ناپسند ہو

Erklärung

Frage 4 von 5

1

دین کے شعار کا مذاق اڑانے والوں کو اللہ تعالی نے کیا کہہ کر پکارا

Wähle eine der folgenden:

  • بے عقل

  • بے دین

  • بے ہدایت

Erklärung

Frage 5 von 5

1

عبد اللہ بن عباس کے مطابق سب سے سخت ڈانٹ والی آیت کون سی ہے

Wähle eine der folgenden:

  • جس میں یہودیوں کو ڈانٹا گیا

  • جس میں علماء اور اللہ والوں کو ڈرایا گیا ہے

  • جس میں کفار پر لعنت کی گئی

Erklärung