Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

49
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 6 Jahre
Schließen

S.Al An'aam ayah 1-19

Frage 1 von 5

1

يَرَوْا کا روٹ ر ء ی ۔ جس کا معنی صرف آنکھ سے دیکھنا

Wähle eins der folgenden:

  • WAHR
  • FALSCH

Erklärung

Frage 2 von 5

1

اللہ تعالی آسمانوں اور زمین میں ہے۔کیسے؟

Wähle eine der folgenden:

  • کیونکہ وہ بہت بڑا ہے

  • اپنے علم کے ساتھ

  • وہ بہت عظیم ہے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

پچھلی قومیں کس وجہ سے تباہ ہوئیں؟

Wähle eine der folgenden:

  • اپنے گناہوں کی وجہ سے

  • اپنی ترقی کی وجہ سے

  • دولت کی وجہ سے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

مذاق اڑانے والوں کو اللہ کیسے گھیرے گا؟

Wähle eine der folgenden:

  • ان کی اولاد سے

  • اسی چیز سے جس کا وہ مذاق اڑاتے تھے

  • ان کے رشتہ داروں سے

Erklärung

Frage 5 von 5

1

حقیقی معنوں میں مخلص کون ہوتا ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • جو آپ کی تعریف کرتا رہے

  • جو آپ پر خرچ کرتا رہے

  • جو آپ کو آپ کی غلطیاں بتائے

Erklärung