فَشَرِّدْ کا روٹ ش ر د ہے ، جس کا معنی ہے ایسی سزا جسے دیکھ کر دوسرے بھاگ جائیں
خُمُسَهُۥ مال کا کتنا حصہ ہوتا ہے
پانچواں
چوتھائی
ایک تہائی
یوم الفرقان کس کو کہتے ہیں
حج کا دن
عید کا دن
بدر کا دن
وَلَا تَنَـٰزَعُوا۟ فَتَفْشَلُوا۟ خَرَجُوا۟ كَفَرُوا۟( فَتَفْشَلُوا۟, خَرَجُوا۟, كَفَرُوا۟ ) وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ
وَلَا تَكُونُوا۟ كَٱلَّذِينَ خَرَجُوا۟ مِن دِيَـٰرِهِم ۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈرتے ہوئے
بَطَرًا
جھکے ہوئے
دکھاوا کرتے ہوئے