Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada

6592
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 5 Jahre
Schließen

Juzz 1

Frage 1 von 12

1

اياك نعبد واياك نستعين..... عبادت کن چیزوں پر مشتمل ہے

Wähle eine der folgenden:

  • ظاہری باطنی اعمال اور اقوال پر

  • ظاہری اعمال اور اقوال پر

Erklärung

Frage 2 von 12

1

حمادون کون ہوتے ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • اللہ کی بہت زیادہ تعریف کرنے والے

  • اللہ کی بہت زیادہ تسبیح کرنے والے

Erklärung

Frage 3 von 12

1

الله يستهزئ بهم…... ان کے ساتھ استہزاء کا کیا معاملہ جائے گا

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • اللہ ان کی آنکھوں کا نور چھین لے گا

  • اللہ ان کے قلب کا نور چھین لے گا

Erklärung

Frage 4 von 12

1

تقوی کیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • دنیا میں گناہوں سے بچنا

  • آخرت میں عذاب سے بچنا

  • دونوں جواب درست ہیں

Erklärung

Frage 5 von 12

1

قیامت کے دن کون لوگ غمگین نہیں ہونگے

Wähle eine der folgenden:

  • ایمان لا کر عمل صالح کرنے والے

  • ایمان لاکر توبہ کرنے والے

Erklärung

Frage 6 von 12

1

دین کا مذاق اڑانے والوں کا شمارکن لوگوں میں ہوتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • جاہلوں میں

  • لاعلموں میں

Erklärung

Frage 7 von 12

1

دل کیوں سخت ہو جاتے ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • نشانیاں دیکھنے کے باوجود اتباع نہ کرنے کی وجہ سے

  • توبہ نہ کرنے کی وجہ سے

Erklärung

Frage 8 von 12

1

ایمان کا تقاضا کیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • اپنے آپ کو پورا کا پورا دین میں داخل کرنا

  • بعض حصے کو لینا اور بعض کو چھوڑ دینا

  • سمعنا وعصينا

Erklärung

Frage 9 von 12

1

قرآن مجید پڑھنے کے مقاصد کیا ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • اس پر عمل کرنا

  • اس کو سمجھنا

  • اس پر غور و فکر کرنا

  • سب جواب درست ہیں

Erklärung

Frage 10 von 12

1

جادو سے حفاظت کے طریقے کیا ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • صبح شام کے اذکار

  • آیت الکرسی

  • رات کو سونے کے اذکار

  • سب جواب درست ہیں

Erklärung

Frage 11 von 12

1

آیت 112میں کس چیز کا سبق دیا گیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • احسان اور اخلاص کا

  • احسان اور تقوی کا

Erklärung

Frage 12 von 12

1

مومن نیک عمل کرنے کے بعد کس چیز کی فکر کرتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • عمل کی قبولیت کی

  • مزید عمل کرنے کی

Erklärung