امت وسط کا مطلب کیا ہے
درمیانی اور بہترین امت
آخری اعتدال والی امت
دونوں جواب درست ہیں
مصیبت میں صبر کرنے اور دعا کرنے سے کیا نصیب ہوتا ہے
رحمت اور ہدایت
زندگی میں آسانی
اللہ کی رضا
اللہ کی نوازشیں
سب جواب درست ہیں
مخلوق کی محبت خالق کی محبت سے زیادہ ہو تو اسے کیا کہا جاتا ہے
شرک في المحبه
شرک في الايمان
شرک فی العقیدہ
کیا دیت دینے کے بعد بھی قاتل سے بدلہ لیا جائے گا
نہیں
ہاں
ایک روزے کا فدیہ کتنے مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے
ایک مسکین کو
دو مسکینوں کو
تین مسکینوں کو
آیت 186 واذا سالك عبادي عني-----سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ ہر پکار کا جواب دیتا ہے پھر ہمارا کیا فرض ہے
اس کی ہر بات کو مانے
عبادت کریں
دین کی دعوت کا کام کریں
مصیبت پر صبر کرنا اجر کا باعث ہے، ایسے میں ہمارا رویہ کیا ہونا چاہیے
اس کو تقدیرکافیصلہ سمجھ کر قبول کریں اور صبر شکر کرتے رہیں
دوسروں کو اس کا الزام دیں اور مصیبت آنے کی وجہ معلوم کریں
نکاح کی بنیاد کیا ہونی چاہیے
دینداری
حسب نسب
مال و دولت
حسن وجمال
طلاق شدہ عورتیں کتنے حیض تک انتظار کریں
تین
دو
ایک
بیوہ عورت کی عدت کی مدت کتنی ہے
چار ماہ دس دن
تین ماہ
چار ماہ
لیڈر شپ کے لیے کیا دو چیزیں ضروری ہیں
جسمانی اور علمی قوت
جسمانی اور مادی قوت
آیت 248 کو کیا کہتے ہیں
آیت سکینہ
آیت البر
آیت دین