Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

121
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 5 Jahre
Schließen

S.At Taubah: ayah 75-93

Frage 1 von 5

1

" فلاح کا روٹ ف ل ح ہے، جس کا معنی "وہ کامیابی جو سفارش سے حاصل کی جائے

Wähle eins der folgenden:

  • WAHR
  • FALSCH

Erklärung

Frage 2 von 5

1

اللہ سے کۓ ہوۓ عہد کی خلا ف ورزی کی کیا سزا ہوتی ہے

Wähle eine der folgenden:

  • رزق کی کمی ہو جاتی ہے

  • پریشا نیا ں گھیر لیتی ہیں

  • نیکی کے کاموں کی تو فیق چھن جاتی ہے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

آیۃ 84 میں منا فقین کی نماز جنازہ پڑھنے سے کیوں منع کیا گیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • کفر اور فسق پر مر نےکی وجہ سے

  • ذاتی دشمنی کی وجہ سے

  • رشتے داری نہ ہونے کی وجہ سے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

" الاعراب " کس شخص کو کہتے ہے

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • وہ شخص جو اسماعيل علیہ السلام کی اولاد میں سے ہو

  • عرب میں رہتا ہو

  • عربی بولتا ہو

  • تمام جواب درست ہیں

Erklärung

Frage 5 von 5

1

آیت ۹۲ میں ’ وَّأَعْيُنُهُمْ تَفِيضُ مِنَ ٱلدَّمْعِ حَزَنًا ‘ غم کی کیا وجہ تھی ؟

Wähle eine der folgenden:

  • انہیں جنک میں شریک ہونا پڑے گا

  • وہ اپنے خرچ پر شریک جہاد ہونے کی قدرت نہیں رکھتے

  • انہیں اپنے اہل و اعیال سے جدا ہونا پڑے گا

Erklärung