Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

109
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor etwa 5 Jahre
Schließen

S.At Taubah: ayah-94-106

Frage 1 von 5

1

لِتُعْرِضُوا۟ ’ کا روٹ ع ر ض ہے جس کا معنی منہ موڑنا یا منہ پھیرنا ہے ’

Wähle eins der folgenden:

  • WAHR
  • FALSCH

Erklärung

Frage 2 von 5

1

آیۃ 94 میں " رجس " کا لفظ کن لوگوں کیے لۓ آیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • منافقین کے لۓ

  • مشر کین کے لۓ

  • دو نوں کے لۓ

Erklärung

Frage 3 von 5

1

مہاجرین میں سے السا بقون الاولین کن لوگوں کو کہا جاتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • جنگ تبوک میں جانے والوں کو

  • مکہ والوں کو

  • فتح مکہ سے پہلے ایمان لانے والوں کو اورخرچ کرنے والوں کو

Erklärung

Frage 4 von 5

1

اللہ تعا لی نے آپ صل اللہ علیہ وسلم کو وحی کے ذریعے کتنے منا فقین کے نام بتا ۓ تھے

Wähle eine der folgenden:

  • 70

  • 100

  • 82

Erklärung

Frage 5 von 5

1

گناہوں کا ازالہ یا نفاق کا مداوا کس چیز میں ہے

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • انفاق میں

  • صدقہ اور دعا میں

  • قول و فعل کی اصلاح کر نے میں

  • تمام جواب درست ہیں

Erklärung