اعْتَرَاكَ‘ کا روٹ ع ت ر ہے، ’جس کا معنی ارادہ کرنا ہے
قومِ عاد کی طرف کس پیغمبر کو بھیجا گیا
حضرت ہودؑ
حضرت نوحؑ
حضرت صالحہؑ
وہ کون سی صفات ہیں، جس سے ہم جان لیں کہ ہم سیدھے راستے پر ہیں یا نہیں
ساری طاقتوں کا مالک اللہ کو سمجھنا
نفع و نقصان کا مالک اللہ کو سمجھنا
توحید کا، صرف اسی کی عبادت کرنا
استغفار کا
تمام صفات ضروری ہیں
وَامْرَأَتُهُ قَائِمَةٌ فَضَحِكَتْ فَبَشَّرْنَاهَا بِإِسْحَاقَ يَعْقُوبَ اسمٰعيل( بِإِسْحَاقَ, يَعْقُوبَ, اسمٰعيل ) وَمِن وَرَاءِ إِسْحَاقَ يَعْقُوبَ
قوم لوط پر کون سا عذاب آیا؟
هَـٰذِهِ الدُّنْيَا لَعْنَةً وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ
وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهَا حِجَارَةً
الصَّيْحَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دِيَارِهِمْ جَاثِمِينَ