Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

138
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 5 Jahre
Schließen

S.Hud ayah 1-24

Frage 1 von 5

1

أُحْكِمَتْ‘ کا روٹ ’ ح ک م ‘ جس کا معنی ہے، ’ اس طرح مضبوط کرنا کہ اس میں کسی قسم کا خلل باقی نہ رہے‘ ’

Wähle eins der folgenden:

  • WAHR
  • FALSCH

Erklärung

Frage 2 von 5

1

ہ کون سی سورۃ ہےجس کے بارے نبیﷺ نے فرمایا ’ کہ اس سورۃ اور اس جیسی سورتوں نے مجھے بوڑھا کردیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • سورۃ الرعد

  • سورۃ ہود

  • سورۃ ابراہیم

Erklärung

Frage 3 von 5

1

جب اللہ تعالی انسان کو اپنی نعمتوں کا مزہ چکھاتے ہیں ، پھر واپس لے لیتے ہیں اسے ۔۔۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • إِنَّهُۥ لَيَـُٔوسٌ كَفُورٌ

  • إِنَّهُۥ لَفَرِحٌ فَخُورٌ

  • كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ

Erklärung

Frage 4 von 5

1

آیت (17) جو شخص قرآن کو، پیغمبر کو اور پچھلی کتابوں کو جان کر بھی حق کو نہ مانے تو ۔۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • اس کے اعمال برباد ہیں

  • اس کے اقوال جھوٹے ہیں

  • اس کا ٹھکانہ آگ ہے

Erklärung

Frage 5 von 5

1

وَأَخْبَتُوٓا۟ إِلَىٰ رَبِّهِمْ‘ سے مراد کون سے لوگ ہیں ’

Wähle eine der folgenden:

  • جو اللہ کی ہستی کو پہچان کر اس کے آگے گر پڑنے والے ہیں۔

  • جو عمل صالح کرنے والے ہیں

  • جو ایمان والے ہیں

Erklärung