وَذَكِّرْهُم بِأَيَّىٰمِ ٱللَّـهِ"۔۔کون سے دنوں کی بات کی جا رہی ہے؟"
وہ عذاب جو پچھلی قوموں پر آیا
وہ دن جب زمین و آسمان کی پیدائش ہوئی
عبرتناک تاریخی واقعات
اللہ کی نعمتوں کی
وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ ۔۔۔۔اللہ تعالی اس میں ہمیں کون سا اہم اصول سکھا رہے ہیں
شکرگزاری نعمتوں میں اضافہ کا سبب ہے
ناشکرےشخص کو نعمتیں ملیں گی
ناشکری عذاب کا باعث ہے
فَرَدُّوٓا۟ أَيْدِيَهُمْ فِىٓ أَفْوَٰهِهِمْ سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے ہاتھ چہروں پر کیوں پھیرا؟
پیغمبر کو چپ کرانے کے لئے
پیغمبر کی تعلیم کا مذاق اڑانے کے لئے
پسینہ پوچھنے کے لئے
پردہ کرنے کے لئے
(۱۲) پیغمبروں نے مخالفت کے جواب میں کیا کہا؟
اللہ پر توکل کریں گے
تم سے جنگ کریں گے
قوم کی دی ہوئی ہو ئی اذیتوں پر صبر کریں گے
تمہاری بات مان لیں گے
وَقَالَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لِرُسُلِهِمْ لَنُخْرِجَنَّكُم وَلَنُسْكِنَنَّكُمُ أَنجَىٰكُم( لَنُخْرِجَنَّكُم, وَلَنُسْكِنَنَّكُمُ, أَنجَىٰكُم ) مِّنْ أَرْضِنَآ أَوْ لَتَعُودُنَّ فِى مِلَّتِنَا