Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

144
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 4 Jahre
Schließen

Surah Ibrahim ayahs- 1-17

Frage 1 von 5

1

وَذَكِّرْهُم بِأَيَّىٰمِ ٱللَّـهِ"۔۔کون سے دنوں کی بات کی جا رہی ہے؟"

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • وہ عذاب جو پچھلی قوموں پر آیا

  • وہ دن جب زمین و آسمان کی پیدائش ہوئی

  • عبرتناک تاریخی واقعات

  • اللہ کی نعمتوں کی

Erklärung

Frage 2 von 5

1

وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ ۔۔۔۔اللہ تعالی اس میں ہمیں کون سا اہم اصول سکھا رہے ہیں

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • شکرگزاری نعمتوں میں اضافہ کا سبب ہے

  • ناشکرےشخص کو نعمتیں ملیں گی

  • ناشکری عذاب کا باعث ہے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

فَرَدُّوٓا۟ أَيْدِيَهُمْ فِىٓ أَفْوَٰهِهِمْ سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے ہاتھ چہروں پر کیوں پھیرا؟

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • پیغمبر کو چپ کرانے کے لئے

  • پیغمبر کی تعلیم کا مذاق اڑانے کے لئے

  • پسینہ پوچھنے کے لئے

  • پردہ کرنے کے لئے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

(۱۲) پیغمبروں نے مخالفت کے جواب میں کیا کہا؟

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • اللہ پر توکل کریں گے

  • تم سے جنگ کریں گے

  • قوم کی دی ہوئی ہو ئی اذیتوں پر صبر کریں گے

  • تمہاری بات مان لیں گے

Erklärung

Frage 5 von 5

1

Wähle von der Aufklappliste, um den Text zu vervollständigen.

وَقَالَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لِرُسُلِهِمْ ( لَنُخْرِجَنَّكُم, وَلَنُسْكِنَنَّكُمُ, أَنجَىٰكُم ) مِّنْ أَرْضِنَآ أَوْ لَتَعُودُنَّ فِى مِلَّتِنَا

Erklärung