Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudaintitute.ca

46
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 4 Jahre
Schließen

Surah Ibrahim ayah 35-52

Frage 1 von 5

1

غیر مسلموں کے اچھے اعمال قیامت کے دن کس شکل میں ہونگے؟

Wähle eine der folgenden:

  • راکھ کی شکل میں

  • سونے کے شکل میں

  • پہاڑکی شکل میں

Erklärung

Frage 2 von 5

1

مختالاً فخوراً اپنے مال کس لئے خرچ کرتے ہیں؟

Wähle eine der folgenden:

  • آخرت کے لئے

  • والدین کے لئے

  • خود نمائی کے لئے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

مندرجہ ذیل دعاؤں میں سے کون سی دعا حضرت ابراہیمؑ نے مانگی تھی؟

Wähle eine der folgenden:

  • ٱلْحَمْدُ لِلَّـهِ ٱلَّذِى وَهَبَ لِى عَلَى ٱلْكِبَرِ إِسْمَـٰعِيلَ وَإِسْحَـٰقَ

  • رَبِّ ٱجْعَلْنِى مُقِيمَ ٱلصَّلَوٰةِ وَمِن ذُرِّيَّتِى

  • ساری دعائیں حضرت ابراہیمؑ نے مانگی تھی۔

  • رَبِّ ٱجْعَلْ هَـٰذَا ٱلْبَلَدَ ءَامِنًا

Erklärung

Frage 4 von 5

1

نبیؐ نے کس صحابی کو قرآن سنانے کو کہا؟

Wähle eine der folgenden:

  • حضرت ابوبکرؓ

  • حضرت عثمانؓ

  • عبد اللہ بن مسعودؓ

Erklärung

Frage 5 von 5

1

وہ لوگ جنہوں نے رسول اللہ ؐ کی نافرمانی کی وہ قیامت کے دن کیا چاہیں گے؟

Wähle eine der folgenden:

  • قطار میں پہلے نمبر پر کھڑے ہوں

  • زمین میں سما جائیں،

  • خوب سج دھج کر کھڑے ہوں

Erklärung