‘يَنفَدُ ‘ کا روٹ ن ف د ہے ، جس کا معنی ’ فنا ہونے والا ‘
فَلَنُحْيِيَنَّهُ حَيَاةً طَيِّبَةً ‘ میں کیا کیا شامل ہے؟’
پاکیزہ گفتگو
امن
صحت
تمام جوابات درست ہیں
اچھی اورمثبت سوچ،
وہ کون سی دو چیزیں ہیں جس سے شیطان کا زور ہم پر نہیں چل سکتا؟
تعویذ گنڈے
اللہ پر مکمل یقین
ہتھیار سے لیس
اللہ پر بھرپور توکل
مَّن شَرَحَ بِالْكُفْرِ صَدْرًا‘۔۔۔۔۔۔اس کی کیا سزا ہوگی’
هُمُ الْخَاسِرُونَ
غَضَبٌ مِّنَ اللَّـهِ
عَذَابٌ عَظِيمٌ
هُمُ الْغَافِلُونَ
جب کوئی بستی کے لوگ اللہ کی نعمتوں کی ناشکری کریں تو ان پر کیا مصیبتیں آتی ہیں۔
مال میں کمی
رزق میں کمی
امن میں کمی
علم میں کمی