Das ist ein zeitlich begrenztes Quiz.
Du hast 30 Minuten um die 9 Fragen in diesem Quiz zu beantworten.
وہ نشانیاں جو قیامت واقع ہونے سے پہلے ظاہر ہوں گی جن کا تذکرہ کتاب و سنت میں آیا ہے۔
اشراط الخاتمہ
اشراط الساعۃ
الفتن
الساعۃ
قیامت صغرٰی کہتے ہیں
صور پھونکنے کو
حشر کو
انسان کی موت کو
ایک صدی کے لوگوں کی موت
قیامت کو الساعۃ اس لیے کہتے ہیں کیونکہ۔
یہ ایک نشانی ہے
تمام لوگ قبروں سے نکلیں گے
یہ سخت گھڑی اچانک آئے گی
تمام مخلوق حاضر ہو گی
ایمان کی تکمیل کے لیے اللہ اور اسکے رسول پر ایمان لانے کے ساتھ ضروری ہے کہ ایمان لایا جائے۔
اچھی اور بری تقدیر پر
ملائکۃ اور کتابوں پر
قیامت کے دن پر
(1،2،3) تینوں درست ہیں
س۔5 جو شخص علم سیکھنے یا سکھانے کی غرض سے اپنے گھر سے نکلتا ہے، اسے اتنا ثواب ملتا ہے جتنا ------ کو۔
حاجی
شھید
قاری
صدیق
------- قید واالعلم
بالقراءۃ
بالکتابہ
باتلاوۃ
بالمحادثۃ
علم کا معنی ہے۔
سیکھنا
پہچان/معرفت
پڑھانا
یاد کرنا
جو شخص علم حاصل کرنے کے راستے پر چلتا ہے، اسکے لیے آسان ہو جاتا ہے۔
جنت کا راستہ
علم کا راستہ
فضیلت کا راستہ
تقوی کا راستہ
خلوص نیت کے لیے علم کو حاصل کرنا ہے
کوئ درجہ حاصل ہو جائے
سبق یاد ہو جائے
تقرب الہی حاصل کرنے کے لیے
دنیاوی بلندیوں کے حصول کے لیے