Zainab Waheed
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

Ayat No. (59-74)

36
0
0
Zainab Waheed
Erstellt von Zainab Waheed vor mehr als 4 Jahre
Schließen

Surah Aal-e-Imran (Lesson No.7)

Frage 1 von 5

1

نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے کس صحابی کو امت کا امین قرار دیا؟

Wähle eine der folgenden:

  • حضرت علی رضی اللہ عنہ

  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

  • حضرت ابو عبیدہ بن الجراح

Erklärung

Frage 2 von 5

1

اللہ تعالیٰ علم کو کس طرح اٹھائے گا؟

Wähle eine der folgenden:

  • بندوں سے چھین کر

  • علماء کی موت کے ذریعے

  • کتابوں کو مٹا کر

Erklärung

Frage 3 von 5

1

حدیث کے مفہوم کے مطابق دشمن کے سامنے صف میں کھڑے ہونے کا اجر کیا ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • ساٹھ سال کی نماز سے افضل

  • بیس سال کی نماز سے افضل

  • دس سال کی نماز سے افضل

Erklärung

Frage 4 von 5

1

ملت ابراہیمی کے اصل پیروکار کون ہیں؟

Wähle eine der folgenden:

  • یہودی

  • مسلمان

  • نصاریٰ

Erklärung

Frage 5 von 5

1

اصل ہدایت کون سی ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • کسی کا ذاتی فلسفہ

  • کسی کی ذاتی رائے

  • جس کی قرآن و سنت میں دلیل ہو

Erklärung