رُفَاتًا کا روٹ ر ف ت جس کا معنی ہے۔۔چورا چورا
اللہ سبحانہ تعالی نے فرشتہ کو پیغمبر بنا کر کیوں نہیں بھیجا؟
وہ انسانوں کے لئے نمونہ نہیں بن سکتا
وہ انسانوں کے جذبات نہیں سمجھ سکتا
وہ انسان سے ڈرتا ہے
کیونکہ زمین میں فرشتے نہیں انسان رہتے ہیں
وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَىٰ تِسْعَ ثلاثہ عَشَرةٌ( تِسْعَ, ثلاثہ, عَشَرةٌ ) آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ
اہلِ علم پر جب قرآن پڑھا جاتا ہے، تو وہ۔۔۔۔
وَيَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ
يَبْكُونَ
وَيَزِيدُهُمْ خُشُوعًا
تمام جوابات درست ہیں
جھری نمازیں کن نمازوں کو کہا جاتا ہے؟
عصر
ظہر
مغرب
فجر