الفرقۃِ الناجیہ المنصورہ اہل السنہ والجماعۃ کااعتقاد کیا ہے
لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ۔ نہیں اسکی طرح کوئی چیز
اللہ کے بارے میں مثال دے سکتے ہیں
کون سا جملہ کہنا شرک کی طرف لے جاتا ہے
یہ اللہ کی قدرت ہے، تخلیق ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر جگہ، ہر چیز میں ہے
درست ترجمہ چنیں وَلاَ يُلْحِدُونَ فِي أَسْمَاءِ اللهِ وآيَاتِهِ
نہیں کج روی کرتے اللہ کے ناموں میں اور اسکی آیاتوں میں
کج روی کرتے اللہ کے ناموں میں اور اسکی آیاتوں میں
وَلاَ يُكَيِّفُونَ کا ترجمہ
اور نہ مثال دیتے ہیں
اور نہ کیفیت بتاتے ہیں
الفرقۃِ الناجیہ المنصورہ اہل السنہ والجماعۃ کا ایمان چار درست جواب چنیں
جو وصف اللہ تعالیٰ بیان کیا اس کا انکار نہیں کرتے ہیں
کلام کو اپنی جگہوں سے نہیں پھیرتے ہیں
کیفیت بیان کرتے ہیں۔
اللہ کے ناموں اور آیات میں الحاد نہیں کرتے ہیں
اس کی صفات کو مخلوق کی صفات سے مثال نہیں دیتے ہیں
جو باتیں الحاد میں آ تی ہیں ان پانچ کو چنیں
کہناfather Architect وہ نام رکھنا جو اس نے نام نہیں رکھا جیسے
کسی نام کا انکار کرنا جیسے کوئی کہے الستیر کوئی نام ہی نہیں ہے
لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ۔ نہیں اسکی طرح کوئی چیز وَهُوَ السَّمِيعُ البَصِيرُ۔ اور وہ سننے والا ہے دیکھنے والا ہے
اسمآ و صفات کا اثبات کرنا لیکن تمیثل قرار دینا۔
ان صفات کا انکار کرنا جن پر وہ نام دلالت کرتے ہیں ۔ جیسے السمیع ہے لیکن وہ میری سنتا نہیں ہے۔
معبودانے باطل کی طرف اللہ کا نام منسوب کرنا۔ کسی اور کق الہ قرار دینا
اللہ تعالیٰ کو اس کی مخلوق پر قیاس نہیں کیا جا سکتا ہے، کیوں؟
وہ سب سے زیادہ جاننے والا ہے ۔ سب سے زیادہ سچا ہے ۔سب سے زیادہ اچھی بات کرنے والا ہے
۔ سب سے زیادہ سچا ہے ۔سب سے زیادہ اچھی بات کرنے والا ہے
کیا ہم قیامت کے دن اللہ کو دیکھیں گے
مُصَدَّقُون کا مطلب
جو سچے ہیں
جنہیں سچی خبر دی جائے
درست ترجمہ چنیں لاَ سَمِيَّ لَهُ۔ وَلاَ كُفْءَ لَهُ وَلاَ نِدَّ لهُ۔ ولاَ يُقَاسُ بِخَلْقِهِ سُبْحَانَهَ وَتَعَالَى.
کوئی اسکا ہم نام نہیں اور کوئی اسکے برابر اور کوئی اسکا ہم سر نہیں اور نہ کیا جائے گا اسکی مخلوق پر اللہ تعالیٰ کو
کوئی اسکا ہم نام نہیں اور کوئی اسکے برابر نہیں اور کوئی اسکا ہم سر نہیں اور نہ قیاس کیا جائے گا اسکی مخلوق پر اللہ تعالیٰ کو