Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

46
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 4 Jahre
Schließen

Surah Kahf Ayah: 83 - 99

Frage 1 von 5

1

.۔مَكَّنَّا کا روٹ "م ک ن" جس کا معنی رہنا یا اقتدار دینا

Wähle eins der folgenden:

  • WAHR
  • FALSCH

Erklärung

Frage 2 von 5

1

ذو القرنین کو اس نام سے کیوں پکارا گیا؟

Wähle eine der folgenden:

  • کیونکہ اس کی حکومت مشرق اور مغرب پر پھیلی ہوئی تھی

  • کیونکہ اس کے تاج پر دو سینگ بنے تھے

  • اس نے ایران اور روم پر حکومت کی

  • تمام جوابات درست ہیں

Erklärung

Frage 3 von 5

1

ذو القرنین کا دنیا فتح کرنے کا مقصد کیا تھا؟

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • عدل و انصاف قائم کرنا

  • لوگوں کو ایمان کی دعوت دینا

  • دنیا پر اپنی دھاک بٹھانا

  • دولت کمانا

Erklärung

Frage 4 von 5

1

حَتَّىٰ إِذَا بَلَغَ مَطْلِعَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا تَطْلُعُ عَلَىٰ قَوْمٍ۔۔۔۔۔۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • لَّمْ نَجْعَل لَّهُم مِّن دُونِهَا سِتْرًا

  • فِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ وَوَجَدَ عِندَهَا قَوْمًا

  • لَّا يَكَادُونَ يَفْقَهُونَ قَوْلًا

Erklärung

Frage 5 von 5

1

زُبَرَ الْحَدِيدِ سے کیا مراد ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • لوہے کی چادریں

  • سیمنٹ کی اینٹں

  • لوہے کی زرہ

Erklärung