جنگ احد میں مسلمانوں کی شکست کے کیا اسباب تهے؟
مالِ غنيمت كا لالچ
آپ ﷺ کے حكم كى نافرمانى
ميدان جنگ سے فرار
تمام وجوهات كى بناء پر
حدیث كى رو سے مومن كى مثال كيسى ہے
كهيتى كى كونپل كى طرح
صنوبر کے درخت كى طرح
جڑ کے تنے كى طرح
واعتصموبحبل الله جميعاًسے کیا مراد ہے
قرآن کو احترام سے طاق پر سجا کر رکهو
قرآن کو قسم کهانے کے لئے استعمال کرو
قرآن اور سنت کے احکامات پر عمل کرو
ا گر کوئی سفر پر نکلے اور حادثہ پیش آجائے، تو کیا کہنا چاہیئے
کاش کہ وہ باہر نہ جاتا
اس کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیئے تهی
اللہ نے اس کی موت کا وقت اور جگہ لکهی ہوئی تهی
کسی نے آپ سے بد تمیزی سے پیسے مانگے تو آپ کو سنت کی رو سے کیا کرنا چاہئیے
بد اخلاقی کا مظاہرہ کرنا چاہئیے
خوب ڈانٹ پلانا چاہیئے
اگر آپ کے پاس پیسے ہیں تو اس کے رویے کو نظر انداز کرکے اس کو پیسے دے دینا چاہیئے