لِتَشْقَىٰ کے معنی۔۔۔
تھکنا
بد بختی
شکایت کرنا
تسلی دینا
إِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى ۔۔طُوًى کو مقدس کیوں کہا گیا؟
اللہ تعالی نے موسٰیؑ کو یہاں نبوت عطا فرمائی
اللہ تعالی نے موسٰیؑ سے کلام کیا
اللہ تعالی نے یہاں تجلی فرمائی
تمام جوابات درست ہیں
دین کی تعلیم میں سب سے پہلا کام۔۔
غور سے سننا
تیزی سے لکھنا
غور سے دیکھنا
إِنَّنِي أَنَا اللَّـهُ رَبُّكَ الرَّحْمَـٰنُ( اللَّـهُ, رَبُّكَ, الرَّحْمَـٰنُ ) لَا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي
رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي۔۔شرح صدر سے کیا مراد ہے؟
دل میں وسعت ڈال دے
دل کے اندر اطمینان اور یکسوئی پیدا کردے
اس کام کو کرنے کے لئےاعتماد پیدا کردے
دل اس کام پر جم جائے
وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَيْكَ مَرَّةً أُخْرَىٰ۔۔کس موقع کا ذکر کیا جا رہا ہے؟
فَرَجَعْنَاكَ إِلَىٰ أُمِّكَ كَيْ تَقَرَّ عَيْنُهَا وَلَا تَحْزَنَ
اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ
وَقَتَلْتَ نَفْسًا فَنَجَّيْنَاكَ مِنَ الْغَمِّ
وَاجْعَل لِّي وَزِيرًا مِّنْ أَهْلِ