فَفَتَقْنَاهُمَا ۖ کا روٹ ۔۔۔۔
ت ق ف ، معنی الگ کرنا
ف ف ق، معنی جوڑنا
ف ت ق ، معنی الگ کرنا یا پھاڑنا
ہر جاندار چیز کی تخلیق پانی سے ہوئی۔ دلیل دیجیئے۔
وَجَعَلْنَا السَّمَاءَ سَقْفًا مَّحْفُوظًا
وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ
وَجَعَلْنَا فِيهَا فِجَاجًا سُبُلًا
۔وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَىٰ وَهَارُونَ الْفُرْقَانَ میزان الْمَوَازِينَ( الْفُرْقَانَ, میزان, الْمَوَازِينَ ) وَضِيَاءً وَذِكْرًا لِّلْمُتَّقِينَ
وَنَبْلُوكُم ۔۔۔آزمائش کس کے ساتھ ہوگی؟
ساتھ خیر کے
ساتھ شر کے
ساتھ شر اور خیر کے
وَلَئِن مَّسَّتْهُمْ نَفْحَةٌ مِّنْ عَذَابِ رَبِّكَ۔۔نَفْحَةٌ سے مراد۔
پھونکنا
جھونکا
سخت سرد ہوا