Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

To Join the series, please go here https://t.me/BookClubUrdu

838
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 3 Jahre
Schließen

Qur'an Kay Moti-Quiz 1

Frage 1 von 5

1

مومن ہر کام کا آغاز بسم اللہ سے کرتا ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔

Hint: More than one correct answers

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • اللہ نے ہمیں پیدا کیا ہے

  • اللہ ہی ہمیں رزق دیتا ہے

  • ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

  • سب کو معلوم ہو جاتا ہے کہ ہم مسلمان ہیں

Erklärung

Frage 2 von 5

1

بسم اللہ سے انسان کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟

Hint: More than one correct answers

Wähle eine der folgenden:

  • نیت اور قبلہ درست ہوجاتا ہے

  • نعمتوں کی یاد دہانی ہوجاتی ہے

  • انسان کے اندر وسعت پیدا ہوتی ہے

  • غوروفکر نصیب ہوتا ہے

  • تمام جوابات درست ہیں

Erklärung

Frage 3 von 5

1

بسم اللہ پڑھنا کس کا طریقہ رہا ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • انبیاء کا

  • ہر ایک کا

  • تہجد گزار کا

  • کھانے سے محبت رکھنے والوں کا

Erklärung

Frage 4 von 5

1

کس سورت کے ابتدا میں بسم اللہ نہیں لکھی اور پڑھی جاتی؟

Wähle eine der folgenden:

  • التوبة

  • ال عمران

  • الكهف

  • تمام جوابات درست ہیں

Erklärung

Frage 5 von 5

1

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے شعور کے ساتھ بسم اللہ ادا ہو گا۔

Wähle eine der folgenden:

  • اللہ کی پہچان

  • اللہ کی محبت

  • اللہ کی بڑائی

  • اللہ کی شان

Erklärung