Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

Qur'an Students Qur'an Kay Moti Quiz am Qur'an Kay Moti-Quiz 4, erstellt von Al Huda Canada am 30/01/2021.

343
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 3 Jahre
Schließen

Qur'an Kay Moti-Quiz 4

Frage 1 von 5

1

اللہ سبحانہ و تعالی نے ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔کے لیے پیدا کیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • عبادت

  • کام کاج

  • دولت کمانے

  • سیر و تفریح

Erklärung

Frage 2 von 5

1

تقوی کس کو کہتے ہیں؟

(Hint: 2)

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • اللہ نے جن کاموں کے کرنے کا حکم دیا ہے وہ کر لیں

  • اللہ نے جن کاموں سے رکنے کا حکم دیا ہے ان سے رک جائیں

  • اللہ سے جتنی سب محبت کرتے ہیں اتنی محبت کرنے کو

  • ڈر ڈر کے زندگی گزارنے کو

Erklärung

Frage 3 von 5

1

متقین کون ہیں؟

(Hint: 2)

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • جو گناہوں سے بچتے ہیں

  • جو فرائض ادا کرکے اپنے اپنے آپ کو عذاب سے بچا لیتے ہیں

  • جو ہر وقت ذکر کرتے رہتے ہیں

  • جو نماز ادا کرتے رہتے ہیں

Erklärung

Frage 4 von 5

1

ابن عمر کے قول کے مطابق بندہ تقوی کی اصل حقیقت کو نہیں پہنچ سکتا جب تک کہ وہ بات بھی نہ چھوڑ دے جو۔۔۔۔۔۔

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • دل میں کھٹکتی ہو

  • لوگوں کو ناپسند ہو

  • عبادت میں رکاوٹ ہو

  • قرآن سے دور کرنے والی ہو

Erklärung

Frage 5 von 5

1

اللہ کی محبت حاصل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • تقوی

  • صدقےکی کثرت سورۃ

  • نمازوں کی کثرت

  • روزوں کی کثرت

Erklärung