کون سی دعا ہم ہر روز نماز میں مانگتے ہیں؟
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ . صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا
اطاعت کے لئے کونسی دو چیزیں ضروری ہیں؟
لوگوں کی رضامندی
بزرگوں کی پیروی
ارادہ
سنت
قیامت کے دن سب کے درجات ایک جیسے ہوں گے۔
غلط
صحیح
رفیقا رفق سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں۔۔۔۔۔
نرمی
رفاقت
محبت
رغبت
اسلام سے مراد۔۔۔۔۔۔۔
خوب عبادت گزار ہونا
اپنے برے رویوں سے لوگوں کو سلامتی میں رکھنا
سب کو سلام کرنا
اپنے آپ کو اللہ کے حوالے کر دینا