مشکل اوقات میں کس چیز سے مدد لینا چاہیے
رشتہ داروں سے
علما سے
صبرونمازسے
جب سب تنہا چھوڑجایٔیں تو کیا کرنا چاہیے؟
پریشانی دور کرنے کی دعا کسی علما ٔ سے کروانی چاہیے
خاندان والوں کو اپنی پریشانی میں شامل کرنا چاہیے
رضیتُ باللہ ربّاوّبالاسلام دیناً پر عمل کرنا چاہیے
کو ٰٔی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کسی عالم دین کو اپنا بڑا نہ مانے
اللہ اور اس کے رسول سے ہر چیز سے بڑھ کر محبت نہ کرے
راتوں کو عبادت نہ کرے
شیطان انسان پر حملہ آور كيسے ہوتا ہے؟
اس پرهتيار سے حمله كر کے
غلط غذائی عادات ڈلوا کر
آباواجداد کےصحیح اور غلط طریقوں کی پیروی کروا کے
نیک کاموں کو کرتے وقت جب سستی آجاۓتو کیا سوچنا چاہیے؟
مجھے بھی آرام کا حق ہے
اور لوگ ہیں وہ کر لیں گے
یہ ہی وقت ہے کام کرنے کا