ز کے حرف کی آواز کو کیسے ادا کیا جائے گا؟
نرمی سے
سختی سے
کس حرف کی ادائیگی کے وقت سیٹی کی آواز کا نمایاں ہونا ضروری ہے؟
س
ث
خ کی ادائیگی گلے سے نہیں کی جائیگی
اسم اللہ سے پہلے والے حرف پر پیش کا نشان ہو تو اللہ کے نام کو موٹا کر کے ادا کیا جائے گا
وقف مطلق کے آگے نشان لگائیں
ج
ك
ط
آیت میں لا کا نشان آ جائے تو فورن وقف کر کینا چایئے
وقف لازم کا نشان کون سا ہے؟
لا
م
کس نشان پر نہ رکنا بہتر ہے؟
ق