حضرت مریم عليه السلام کو کسں پر فضیلت دی گئی
اُن کے زمانے کی عورتوں پر
تمام دنیا کی عورتوں پر
اُمتِ مسلمہ کی خواتین پر
حضرت مریم عليه السلام کی کفالت کسں کے حصے میں آئی
اُنکےخالو
اُنکے ماموں
اُنکےچچ
جب عیسی نے لوگوں سے پوچها کہ الله کی راه میں میری مد د کون کرے گا تو کسں نے مد د کا وعده کیا ؟
نصاری نے
حواریوں نے
عوام نے
الله کی مد د کرنےسے مراد اس كى دین کی خدمت ہے
سوره آل عمران میں خصوصیت سے کن لوگوں کو مخاطب کر کےدین کی دعوت دی گئ
کفار کو
مسلمانوں کو
اہل کتاب کو