آدم علیہ سلام کے دو بیٹوں کی قربانیوں میں سے ایک کی قبول ہوئى، کیوں؟
ہر عمل کی قبولیت کا انحصار تقوی پہ ہے
کیونکہ دوسرے نے دير سے قربانى كى
کیونکہ دوسرے کا جا نور کمزور تها
عیسی علیہ سلام کوکونسی آسمانی کتاب دی گئ
زبور
انجیل
تورات
وسیلہ کسں کے ذریعے مانگنے کا حکم ملتا ہے
بابرکت جگہوں کے ذریعے
نیک اعمال کے ذریعے
نیک لوگوں کے ذریعے
ایمان میں آگے بڑهنے کا کیا طر یقہ هے
ہر ہر نیکی کے موقع سے فائده اٹهانا
اسلامی لیکچر سنتے رہنا
کسی مذہبی گروه کی تقلید
حرمتوں کی پاسداری کرنا کیا هے، در اصل؟
حلال امور کو اختیار کرنا اور ہر طرح کے حرام سے مسلسل بچنا
حرام کهانوں سے بچنا
حرام مال سے بچنا