سورة فاتحہ کو کیا کہتے ہیں؟
دارل -قرآن
ام -القرآن
قلب- القدآن
رب کےلفظی معنی کیا ہیں؟
خالق ،مالک،مقتدر
مالک ،خالق،مدبر
جلال،خالق،بذدگ
دین کا لفظ عربی زبان میں کن چیزوں کے لئے استعمال ہوتا ہے؟
حساب اور جذاء
اعمال اود جذاء
حساب اور سختی
صراط کسے کہتے ہیں؟
کھلے داستے کو
لمبے راستے کو
تنگ راستے کو
آنیة سے کیا مراد ہے؟
سخت کھولنے اور پکنے والا پانی
سخت کڑوا پانی
سخت زہیریلہ پانی
خَاشِعَةٌ کا الٹ کیا بیان کیا گیا ہے؟
نَّاعِمَةٌ
رَاضِيَةٌ
ضَرِيعٍ سے کیا مراد ہے؟
کانٹے دار گھاس
ابلتے ہوئے چشمے
إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ کا کیا مطلب ہے؟
پھر ہمارےہی ذمہ ان کا حساب لینا ہے
بےشک ہماری طرف ہی ان کو لوٹ کر آنا ہے
يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا کا مطلب ہے؟
اس دن وہ اپنے حالات (خبریں) خود ظاہر کر دےگی
اور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی
سودة فاتحہ میں کتنی آیات ہیں؟
8
10
7