Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

2837
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor etwa 9 Jahre
Schließen

Fahm al Quran Urdu Juz' 5 Part 3

Frage 1 von 5

1

جب انسان پر کوئی مصیبت آئے تو کیا کرنا چاہیے

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • ہر کسی کو اپنا دکهه بیان کرنا

  • الله سے دعا کرنا چاہیے اور استففار كرنا چاہیے

  • سو چنا كه کہاں غلطی کی، کیا غلطی کی اور ان کی اصلاح کرنا

  • اپنی نیکیاں جتا جتاکر کہنا کہ پتہ نہیں کیوں مصیبت آئی

Erklärung

Frage 2 von 5

1

.............جب کوئی سلام کرے تو

Wähle eine der folgenden:

  • منہ پهیر لینا چاہیے

  • سنی ان سنی کرنی چاہیے

  • اس سے بہتر جواب دينا چاہیے یاویسا ہی لوٹا دينا چاہیے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

دفتری استعمال کے لئے دی گئ چیزوں کے بارے میں كيا حكم ہے

Wähle eine der folgenden:

  • هم ایک دوسرے کو تحفے میں دے سکتےہیں

  • ذاتی استعمال میں لا سکتے ہیں

  • امانت ہیں وہی استعمال کریں. تبادله کی صورت میں وہیں چهوڑ کر جائیں

Erklärung

Frage 4 von 5

1

قصر کی نمازوں میں سنتوں کے بارے میں کیا حکم ہے

Wähle eine der folgenden:

  • تمام سنتیں پڑهی جائیں گی

  • صرف فجر کی سنتیں پڑهی جائیں گی

  • کوئی سنت نہیں پڑهی جائیں گی

Erklärung

Frage 5 von 5

1

وه كون سى نماز ہے، جس کے بعد اگر ذکر کیا جائے تو فرشتے رحمت کی دعائیں کرتے رہیں گے

Wähle eine der folgenden:

  • فجركى نماز

  • ظہركى نماز

  • مغرب كى نماز

Erklärung