بُيوتًا کا روٹ ب ی ت جس کا معنی ۔۔رہائشی مکانات
تَستَأنِسوا کا لفظ انس سے ہے یعنی ۔۔
بلا اجازت گھر میں داخل ہونا
اپنے آپ کو متعارف کرانا
بغیر اطلاع دیئے آنے میں کوئی حرج نہیں
اجازت لینا
کسی کے گھر داخل ہونے سے پہلے۔۔
اجازت لی جائے
بلا تکلف داخل ہوجائے
اجازت نہ ملنے پر لوٹ جائے
سلام کریں
اجازت نہ ملنے پربرا مان جائے
يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا لا تَدخُلوا بُيوتًا غَيرَ بُيوتِكُم حَتّىٰ تَستَأنِسوا وَتُسَلِّموا مَتٰعٌ لَكُم هُوَ أَزكىٰ لَكُم( تَستَأنِسوا وَتُسَلِّموا, مَتٰعٌ لَكُم, هُوَ أَزكىٰ لَكُم ) عَلىٰ أَهلِها
تَستَأنِسوا کیسے کیا جائے؟
سبحان اللہ یا الحمد اللہ کہنا
کنکھارنا
ایسی آواز جو اہل خانہ پہچان جائیں
تمام جوابات درست ہیں