Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

2087
1
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor etwa 9 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 7 Part 3

Frage 1 von 5

1

...........جو اللہ کی عبادت اس طرح کرے کہ اس کے ساتهه کسی کو شریک نہ ٹهرائے تو

Wähle eine der folgenden:

  • اللہ تعالی جنت کےساتوں دروازےسے جس سے وہ چاہے گا، داخل ہونے دیں گے

  • اللہ تعالی جنت کے آٹهوں دروازےسے جس سے وہ چاہے گا، داخل ہونے دیں گے

  • اللہ تعالی جنت کےپانچوں دروازےسے جس سے وہ چاہے گا، داخل ہونے دیں گے

Erklärung

Frage 2 von 5

1

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" اگر وہ میرے قریب آتا توفرشتے اس کا ایک ایک عضو نوچ ڈالتے" کس واقعہ کی طرف اشارہ ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • جب ابو جہل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے دوران ناپاک ارادے سےآیا تها

  • جب ابو جہل آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے غزوه بدر میں مقابله کے لئے آیا

  • ہجرت کے موقع پر

Erklärung

Frage 3 von 5

1

ہر ا نسان کے ساتهه کون سے دو نگہبان فرشتے ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • اسرافيل عزرائيل

  • كراماً كاتبين

  • منكر نكير

Erklärung

Frage 4 von 5

1

الله تعالى کی ہدایت کے بڑے بڑے نشانات کیا ہیں

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • الله کا حکم آتے ہی اس کے آگے جهک جانا

  • دنیاوی آسائشوں کی کثرت

  • اس بات کو یاد رکهنا که واپسی الله ہی کی طرف ہے

  • مال کی فراوانی

Erklärung

Frage 5 von 5

1

وَهوُ القاهرُ فوقَ عبادِه" سے کیا مراد ہے"

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • طاقتور کمزور پر غالب ہے

  • الله تعالی اپنے سارے بندوں کو مغلوب کر سکتا ہے

  • مالدار غریب کو مغلوب کر سکتا ہے

Erklärung