قومِ شعیب کس گناہ کا ارتکاب کر رہی تھی
کفر
ناپ تول میں کمی اور تجارتی دھوکہ بازی
زنا
اللہ تعالی کا قانون استدراج کیا ہے
نافرمان قوم یکے بعد دیگرے آزمائش میں مبتلا رہتی ہے
نافرمان قوم یکسر تباہ کر دی جاتی ہے
نافرمان قوم کو وقتی فوائد اور ڈھیل ملتی ہے اور پھر اچانک پکڑ آجاتی ہے
فرعون نے جادوگروں کو ایمان لانے پہ کیا دھمکی دی
ہاتھ پاؤں مخالف سمت سے کاٹ ڈالنے کی
جان سے مارنے کی
ملک بدر کرنے کی
فرعون نے موسٰیؑ کے خلاف کیا تدبیر اختیار کی
ان کے خلاف عدالتی کاروائی کی
انہیں ملک سے نکالنے کے لئے فوجی طاقت کی دھمکی دی
ان کے معجزات کو نیچا دکھانے کے لئے ماہر جادوگروں کو جمع کیا اور مقابلہ کرایا
موسٰیؑ نے قوم کو فرعونی جبر کے مقابل کیا تاکید کی
فرعونی ظلم کے آگے کٹتے مرتے رہیں
صبر اور اللہ سے مدد طلب کرو
پہلی فرصت میں ملک چھوڑ دو