Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1571
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 9 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 10 Part 3

Frage 1 von 5

1

اللہ کا دیدار کن لوگوں کو نصیب ہوگا

Wähle eine der folgenden:

  • جو دنیا میں نماز کا انتظار کریں اور شوق رکھیں

  • جو وضو میں گھنٹہ لگا کر وقت ضائع کریں

  • جو نماز کو محض نپٹانے کا کام سمجھیں

Erklärung

Frage 2 von 5

1

مسٰکِنُ ترضونھا " كسے کہتے ہیں"

Wähle eine der folgenden:

  • شاندار ہوٹل میں قیام کو

  • پسندیدہ اور آرام دہ گھر کو

  • جدید اسٹائل کے ماڈرن بنگلہ کو

Erklärung

Frage 3 von 5

1

وہ کون سی جنگ تھی جس میں مسلمانوں کی تعداد دشمنوں سے زیادہ تھی

Wähle eine der folgenden:

  • جنگِ تبوک

  • جنگِ احزاب

  • جنگِ حنین

Erklärung

Frage 4 von 5

1

شخصیت پرستی کی وجہ سے شرک کی ابتداء ہوئی ، کیسے

Wähle eine der folgenden:

  • ان لوگوں نے اپنے علما ء جیسی طرزِ زندگی اپنا لی تھی

  • علماء کی طرح کے لباس پہننے لگے تھے

  • جو کچھ علماء حرام قرار دىتے وہ اسکو حرام مانتے اور جو وہ حلال کہتے اس کو حلال قرار دىتے

Erklärung

Frage 5 von 5

1

وہ کون سے چار مہینے ہیں جنھیں اللہ تعالی نے حرام مہینے قرار دیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • رجب، ذی القعدہ، ذی الحجہ، محرم

  • رجب، شعبان، ذی الحجہ، محرم

  • ذی الحجہ، محرم، صفر ، رجب

Erklärung