يوسفؑ پر بھائیوں کی طرف سے الزام تراشی کے جواب میں انکا کيا رد عمل تھا
اپنی صفائی پيش کرنے لگے
بات کوپی گئے اور کوئی رد عمل ظاہر نہ کيا
بھائيوں پر سخت غصہ ہوئے کہ تم جھوٹا الزام لگا رہےہو
زير لب کہا بڑےہی بٌرے لوگ ہوتم مجھے منہ در منہ الزام دے رہے ہو
ہر علم والے کے اوپرکون ہوتا ہے
مزيدعلم رکھنے والا ہوتا ہے
شيطان ہوتا ہے
فرشتہ ہوتا ہے
جھوٹے شخص کے لئے حدیث میں کیا وعید ہے
نیکی کر کے جنت ميں جا سکتا ہے
نماز پڑھے، روزہ رکھے تو گناہ دھل جائیں گے
اللہ کے ہاں منافق لکھ ديا جاتا ہے
ہمارا دين محبت کے معاملے ميں ہم سے کیا توقع رکھتا ہے
اللہ کی محبت کو سب محبتوں سے بڑھ کر رکھيں
رشتوں کو کاٹ کر رکھیں
بندوں کی محبت ختم کرديں
اگر قسم کھانی پڑی توکس کی کھا سکتے ہیں
ہر مقدس چيز کی قسم کھا سکتے ہیں
قرآن کی، رسولﷺ کی قسم کھا سکتے ہيں
صرف اللہ کی قسم کھانی چاہيے