Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1828
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 9 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 12 Part 1

Frage 1 von 5

1

انسان کی تخلیق جس خاص مقصد کے تحت کی گئی وہ کیا تھی

Wähle eine der folgenden:

  • نسل انسانی کی بقا کے لئے

  • کائنات کو مکمل کرنے کے لئے

  • تاکہ اس کو آزمایا جائے

Erklärung

Frage 2 von 5

1

انسان کو مصیبت میں صبر اور اچھے حالات میں کیا کرنا چاہیئے

Wähle eine der folgenden:

  • اپنے اچھے اعمال کا نتیجہ سمجھ کر مطمئن ہوجانا چاہیئے

  • خوشی کا اظہار کرنا چاہیئے

  • عمل صالح کی کثرت کرنا چاہیئے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

نیکی کرتے ہو ئے شیطان وسوسہ ڈالے توکیا کرناچاہیئے

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • ریا کاری کے ڈر سے کام چھوڑ دینا چاہیئے

  • اپنا دل اللہ کی طرف راغب کر لینا چاہیئے

  • نیت بھٹکے تو اسے درست کرلینا چاہیئے

  • وسوسوں سے گھبرا کر کام چھوڑ دینا چاہیئے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

نیک اعمال کے علاوہ اپنے رب کے سامنے کس طرح کا رویہ اختیار کرنے والے جنتی ہوں گے

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • مایوسی کا رویہ

  • پُر امیدی کا رویہ

  • عاجزی کا رویہ

Erklärung

Frage 5 von 5

1

ہشام بن مغیرہ اچھے اعمال کس نیت سے کرتا تھا

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • آخرت میں أجر پانے کے لئے

  • دنیا کی شہرت کے لئے

  • اپنے شوق کو پورا کرنے کی نیت سے

Erklärung