کس طرح کے لوگ حق کو پاسکتے ہیں
جو ضدی ہوتے ہیں
جو کہنے والے کی دنیاوی حیثیت کو دیکھتے ہیں
جو دنیاوی زندگی کے ظاہری دھوکے میں مبتلا نہیں ہوتے۔
تمام پیغمبروں اور دین کا کام کرنے والوں کے لئے سب سے پہلے اپنے دل کو کس چیز سے پاک کرنا ضروری ہے
محبت سے
تعصب سے
دنیاوی لالچ سے
نوحؑ کی ساڑھے نو سو سال کی تبلیغ کے نتیجے میں کتنے لوگ ایمان لائے تھے
نوّے
اسّی
پچاس
قرآن مجید میں جو واقعات بیان کئے گئے ان کا ایک مقصد کیا تھا
تاریخی واقعات پر روشنی ڈالنا تھا
آپؐ کو تسلی دینا تھا
لوگوں کی قرآن میں دلچسپی کو قائم رکھنا تھا
دو سجدوں کے درمیان پڑھی جانی والی دعا کونسی ہے
...... اللهم عافني في بدني
سبحان ربي الاعليٰ
........ اللهم اغفرلي، وارحمني