Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1424
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 9 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 14 Part 2

Frage 1 von 5

1

جہنم کے کتنے دروازے ہیں ‌

Wähle eine der folgenden:

  • آٹھ دروازے ہیں

  • سات دروازے ہیں

  • بےشمار دروازے ہیں گنے نہيں جاسکتے

Erklärung

Frage 2 von 5

1

عالم ارواح میں جن کی آپس میں ملاقات ہوئی وہ دنیا میں کیسے رہیں گے

Wähle eine der folgenden:

  • وہ دنيا میں ایکدوسرے سے اختلاف کرینگے

  • دنيا میں ایک دوسرے سے ملاقات نہیں کریں گے

  • دنيا میں ایکدوسرے سے محبت کریں گے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

قنطرہ کیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • جہنم کا ایک نام ہے

  • جنت کا ایک نام ہے

  • آخرت میں ایک مقام ہے جہاں لوگوں کو پاک صاف کیا جائے گا

Erklärung

Frage 4 von 5

1

حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت لوط علیہ السلام نے فرشتوں کو کیوں نہيں پہچانا

Wähle eine der folgenden:

  • وہ تبلیغ میں بہت مصروف تھے

  • پیغمبر بھی غیب کا علم نہیں رکھتے

  • وہ فرشتوں کو دیکھ نہیں پارہے تھے

Erklärung

Frage 5 von 5

1

حجر کے لوگ کون تھے

Wähle eine der folgenden:

  • قوم ثمود ‌/مدین کے لوگوں کو کہتے ہیں

  • قوم عاد کا ایک دوسرا نام ہے

  • حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قوم کو کہتے ہیں

Erklärung