Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1090
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 9 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 14 Part 3

Frage 1 von 5

1

اللہ تعالی نے جو کچھ قرآن میں نازل فرمادی، کیا وہ ہمارے لئے کافی ہے

Wähle eine der folgenden:

  • جی ہاں، دین کا ہر عمل اس سے پورا معلوم ہوجاتا ہے

  • قرآن کی عملی تفسیر حدیث سے جاننا ضروری ہے۔

  • قرآن اور حدیث دو مختلف چیزیں ہیں ان کا آپس میں ایکدوسرے سے کوئی تعلق نہیں.

Erklärung

Frage 2 von 5

1

سجدہ تلاوت کس طرح ادا کرنا چاہیئے

Wähle eine der folgenden:

  • ہر حال میں زمین پر پیشانی رکھ کر کرنا ضروری ہے

  • اگر جگہ نہ ہو تو جس حد تک جھک سکتے ہوں جھک کر کرلینا چاہیئے

  • نظرانداز کردینا چاہیئے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

اسلام بیٹی کے بارے میں کیا کہتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • جنت میں لے جانے کا ذریعہ ہیں، ان سے محبت کرنی چاہئے

  • ان کو جائیداد میں سے حصہ نہیں دینا چاہئے

  • باعث ندامت اور شرمندگی ہیں لوگوں سے چھپنا چاہئے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

اسلام بیٹی کے بارے میں کیا کہتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • ان کو جائیداد میں سے حصہ نہیں دینا چاہئے

  • جنت میں لے جانے کا ذریعہ ہیں، ان سے محبت کرنی چاہئے ‌

  • باعث ندامت اور شرمندگی ہیں لوگوں سے چھپنا چاہئے

Erklärung

Frage 5 von 5

1

کتاب ‌/‌ قرآن آنے کا کیا مقصد ہے

Wähle eine der folgenden:

  • کتاب کا ہونا پڑھے لکھے ہونے کی نشانی ہے

  • گھروں میں برکت کے لئے اونچی جگہ احتیاط سے رکھنا

  • ھدایت، رحمت اور اختلافات کو دور کرنا

Erklärung