سورۃ الشعراء کس سورۃ کے بعد نازل ہوئی
سورۃ واقعہ کے بعد
سورۃ طٰہ کے بعد
سورۃ یٰسین کے بعد
وَإِذ نادىٰ رَبُّكَ موسىٰ ۔۔۔ یہ واقعہ کب پیش آیا؟
جب موسیٰؑ مصر سے مدین آرہے تھے
جب موسیٰؑ مصر سے سینا آرہے تھے
جب موسیٰؑ مدین سے مصر واپس آرہے تھے
اللہ کے کام کے لئے کیا چیزسب سے زیادہ ضروری ہے؟
انسانوں کی خیرخواہی
اللہ کے لئے خالص ہونا
اللہ کی مخلوق کی دل میں محبت رکھے
اچھی تعلیم
اعلیٰ خاندان
كَالطَّودِ العَظيمِ سے مراد ۔۔۔
بڑی فوج
بڑا سمندر
بڑا پہاڑ
لَأُقَطِّعَنَّ أَيدِيَكُم وَأَرجُلَكُم مِن خِلٰفٍ...سن کر جادوگروں نے کیا کہا
قالوا لا ضَيرَ ۖ إِنّا إِلىٰ رَبِّنا مُنقَلِبون
إِنّا لَنَحنُ الغٰلِبونَ
إِنّا نَطمَعُ أَن يَغفِرَ لَنا رَبُّنا خَطٰيٰنا
وَإِنّا لَجَميعٌ حٰذِرونَ