Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1169
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 9 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 16 Part 3

Frage 1 von 5

1

ساتویں آسمان اور عرش کے درمیان کتنے پردے ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • ستر ہزار

  • نوے ہزار

  • اسی ہزار

Erklärung

Frage 2 von 5

1

قیامت کے دن کوئی ایک بھی ایسا نہیں ہے جو اس پر سے نہ گذرے

Wähle eine der folgenden:

  • جہنم سے

  • پل صراط سے

  • اعراف سے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

قرآن کس لئے آیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • مرنے والوں کو سوئم اور چالیسویں پربخشنے کےلئے

  • ہماری زندگی آسان بنانےکے لئے

  • ریشمی غلاف میں لپیٹ کر طاقوں میں خوبصورتی سے سجانے کےلئے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالی نے کس جگہ پیغمبری دینے کے لئے چنا تھا

Wähle eine der folgenden:

  • کوہ طور پر

  • وادئ تیہ میں

  • وادئ طویٰ میں

Erklärung

Frage 5 von 5

1

اچھے دوست کی صحبت سے کیا فائدہ ہوتا ہے

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • برائی کرنے میں اس کی مدد کرتا ہے

  • ساری باتوں کا رازدار ہوتا ہے

  • مخلص مشورے دیتا ہے

  • دین کے کام میں مدگار ہونا / بھلائی کے کام

Erklärung