Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

52
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 3 Jahre
Schließen

S. Ash Shu'raa Ayah 69 - 104

Frage 1 von 5

1

وَاتلُ عَلَيهِم نَبَأَ إِبرٰهيمَ..اہلِ مکہ میں إِبرٰهيمَؑ کا قصہ کیا نسبت رکھتا تھا

Wähle eine der folgenden:

  • وہ خود کو ان کا وارث سمجھتے تھے

  • وہ اپنے آپ کو ابراہیمؑ کی اولاد کہتے تھے

  • اس بات کا دعوٰی کرتے کہ ہم ابراہیمؑ کے دین پر ہیں

  • تمام جوابات درست ہیں

Erklärung

Frage 2 von 5

1

وَالَّذى هُوَ يُطعِمُنى وَيَسقينِ...صحیح ترجمہ؟

Wähle eine der folgenden:

  • وہ جو موت دے گا مجھے پھرزندہ کرے گا مجھے

  • اور وہ جو میں توقع رکھتا ہوں بخش دے گا مجھے

  • وہ جو کھلاتا ہے مجھے اور پلاتا ہے مجھے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

نبیﷺ نے وفات سے پہلے جو دعا کی۔۔۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • أَنتَ وَلِيّۦ فِى الدُّنيا وَالـٔاخِرَةِ ۖ تَوَفَّنى مُسلِمًا وَأَلحِقنى بِالصّٰلِحينَ

  • رَبِّ هَب لى حُكمًا وَأَلحِقنى بِالصّٰلِحينَ

  • اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَأَلْحِقْنِي بِالرَّفِيقِ الْأَعْلَى

Erklärung

Frage 4 von 5

1

يَومَ لا يَنفَعُ مالٌ وَلا بَنونَ () إِلّا...کیا کام آئے گا؟

Wähle eine der folgenden:

  • جَنَّةِ النَّعيمِ

  • اعٰلی تعلیم

  • قلبِ سلیم

Erklärung

Frage 5 von 5

1

لِسانَ صِدقٍ فِى الـٔاخِرينَ ۔۔۔لِسانَ صِدقٍ میں کیا شامل ہے؟‎

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • ہم وہ دکھائیں جو حقیقت میں نہ ہوں

  • ہمارے بارے میں لوگوں کی زبان سچی ہو

  • ظاہری تعریف کسی کو خوش کرنے کے لئے

  • ہم ویسے ہی ہوں جیسے لوگ ہماری تعریف کریں

Erklärung