Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1877
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor etwa 9 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 15 Part 1

Frage 1 von 5

1

آپ ﷺرات کو کون سی دو سورتيں پڑھے بغير نہيں سوتے تھے

Wähle eine der folgenden:

  • سورۃ توبہ و سورہ بنی اسرائيل

  • سورہ بنی اسرائيل اور سورہ مدثر

  • سورہ بنی اسرائيل اور سورہ زٌمر

Erklärung

Frage 2 von 5

1

آپﷺ کو اسراء کا سفر کروانے کی وجہ کيا تھی

Wähle eine der folgenden:

  • تاکہ اللہ سبحانہ و تعالی آپ ﷺکو اپنی کچھ نشانيوں کا مشاہدہ کروائيں

  • کيونکہ وہاں اورانبیاء بھی بھيجے گئے تھے

  • تاکہ آپﷺ اس خطّ ارض کی شادابی دیکھ سکے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

معراج کے سفر ميں آپﷺ کو ملنے والے تين تحفے کيا تھے

Wähle eine der folgenden:

  • پانچ نمازيں ، سورہ بقرہ کی دو آيتيں ، ايک ماہ کے روزے

  • پانچ نمازيں ، گناہوں سے امت کی معافی ،سلام کا تحفہ

  • پانچ نمازيں ،شرک کے علاوہ ہلاک کرنے والے گناہوں سے امت کی معافی ، سورہ بقرہ کی آخری دو آیات

Erklärung

Frage 4 von 5

1

وہ کون لوگ تھے جو تانبے کے ناخنوں سے اپنے چہروں اور سينوں کو چھيل رہے تھے

Wähle eine der folgenden:

  • جو غیبت کرتےاور لوگوں کی عزتوں سے کھيلتے تھے

  • بد اخلاقی کرنے والے

  • چوری کرنے والے

Erklärung

Frage 5 von 5

1

احسان کا سب سے افضل درجہ کيا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • کسی مشکل کے بغير اپنے طور پر اچھا کام کرنا

  • احسان کرکے جتا جائے

  • جب ہمارے ساتھ برائی کی جا رہی ہو اور ہم اچھا کريں

Erklärung