Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1146
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 9 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 15 Part 3

Frage 1 von 5

1

شيطان انسان کو اپنے راستے پر لگانے کا کام اسکی کسں عمر سے شروع کرتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • بچپن سے

  • لڑکپن سے

  • جوانی سے

Erklärung

Frage 2 von 5

1

شيطان کے لئے انسان کو اپنے جھانسےميں لانا کب آسان ہوتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • جب وہ جوانی کی عمر میں ہوتا ہے

  • جب وہ لا پرواہ ہوتا ہے

  • جب اسکا ايمان کمزور ہوتا ہے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

وہ کون لوگ ہوں گے جن پر شيطان کا بس نہيں چلے گا

Wähle eine der folgenden:

  • جو سمجھدار ہوں گے

  • جو اللہ کے لئے خالص ہوں گے

  • جو محنتی ہوں گے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

فجر کی نماز ميں لمبی تلاوت کيوں پسنديدہ ہے

Wähle eine der folgenden:

  • لوگ اسوقت تازہ دم ہوتے ہيں

  • اس وقت قرآن پڑھنے اور سننے ميں لطف آتا ہے

  • فرشتے حاضر ہوتے ہيں

Erklärung

Frage 5 von 5

1

سورہ کہف کی آخری دس آيات کو پڑھنے والا کس چيزوں /باتوں سے محفوظ رہے گا

Wähle eine der folgenden:

  • دجال کے فتنوں سے

  • شرک سے

  • شيطان کی چالوں سے

Erklärung