خط کو كِتٰبٌ كَريمٌ کہا گیا۔ اچھے خط کی کیا خوبیاں ہوتی ہیں؟
خط پر مہر ثبت ہو
اس کا موضوع عمدہ ہو
خط شاعری پر مبنی ہو
خط بھیجنے والا معزز ہو
خط خوش بودار ہو
ملکہ سبا کا سلیمانؑ کو ہدیہ بھیجنے میں کیا مقصد تھا؟
سلیمانؑ کو ان کے مقصد سے روکنا
رشوت کے طورتحفہ پیش کرنا
آزمانا کہ سلیمانؑ نبی ہیں یا نہیں
تمام جوابات درست ہیں
قالَ الَّذى عِندَهُ عِلمٌ مِنَ الكِتٰبِ أَنا۠ ءاتيكَ بِهِ قَبلَ۔۔۔
أَن يَرتَدَّ إِلَيكَ طَرفُكَ
أَن تَقومَ مِن مَقامِكَ
أَن يَأتونى مُسلِمينَ
إِنَّهُ صَرحٌ مُمَرَّدٌ مِن قَواريرَ ۗسے مراد۔۔
محل جس کا فرش شیشہ کا تھا
محل جس کی چھت چاندی کی ہو
محل جس کی دیواریں سونے کی ہوں
وَصَدَّها ما كانَت تَعبُدُ مِن دونِ اللَّهِ ۖ ۔۔۔۔۔۔۔ملکہ سبا کس چیز کی پرستش کرتی تھی
سورج کی
بتوں کی
آگ کی